13۔ دُنیا کی حقیقت

فَإِنَّهَا عِنْدَ ذَوِی الْعُقُولِ کَفَیْ‏ءِ الظِّلِّ۔ (نہج البلاغہ خطبہ ۶۱) دنیا عقل مندوں کے نزدیک ایک بڑھتا ہوا سایہ ہے۔ انسان کے لیے دنیا کھیت کے مانند قرار دی گئی ہے کہ جو جیسا بوئے گا ویسا کاٹے گا اور امیرالمؤمنینؑ ایک مقام پر اسے تجارت گاہ قرار دیتے ہیں۔ انسان سے جو چیز سب … 13۔ دُنیا کی حقیقت پڑھنا جاری رکھیں